the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جمعہ کی شام سے جاری شدید تصادم آرائی میں حزب المجاہدین (ایچ ایم) کے مہلوک کمانڈر برہان مظفر وانی کے دست راست و جانشین حزب المجاہدین کمانڈر سبزار احمد بٹ کے سمیت دو جنگجوؤں کو ہلاک



کیا گیا ہے۔دوسری جانب تصادم آرائی کے مقام سیموہ ترال میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے مابین شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ان جھڑپوں کے دوران سیکورٹی فورسز کی جانب سے پیلٹ فائرنگ اور آنسو گیس کے شدید استعمال کے سبب متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.